ہومپاکستانجہلم میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

جہلم میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

جہلم ، جہلم میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،دونوں پائلٹس محفوظ ہیں۔پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری۔تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کا تربیتی مشاک طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق طیارہ تربیتی مشقوں کے دوران چھمالہ کے مقام پر طیارہ گرا،حادثے میں پائلٹ اورسیکنڈ پائلٹ محفوظ رہے،پاک فوج کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔