Friday, March 14, 2025
ہومبریکنگ نیوزصدر مملکت آصف علی زرداری امارات کے دورے پر روانہ

صدر مملکت آصف علی زرداری امارات کے دورے پر روانہ

اسلام آباد(آئی پی ایس) صدر مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

صدر مملکت 15 مارچ تک یو اے ای کا نجی دورے کریں گے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

کابینہ ڈویژن نے اس ضمن میں باضابطہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے 13 سے 15 مارچ تک تین دن کی رخصت لی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔