Sunday, May 17, 2026
ہومپاکستانکامیاب بزنس ماڈل کے ذریعے نوجوان بزنس لون حاصل کر سکتے ہیں، عثمان ڈار

کامیاب بزنس ماڈل کے ذریعے نوجوان بزنس لون حاصل کر سکتے ہیں، عثمان ڈار

اسلام آباد،معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ کامیاب بزنس ماڈل کے ذریعے نوجوان بزنس لون حاصل کر سکتے ہیں، قابل عمل کاروباری پلان نوجوان بتائیں قرض وفاقی حکومت دے گی،ہفتہ کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی جاب مارکیٹ میں نوجوانوں کا اضافہ خوش آئند ہے، وسائل کی کمی کو روزگار کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے، کامیاب بزنس ماڈل کے ذریعے نوجوان بزنس لون حاصل کر سکتے ہیں، قابل عمل کاروباری پلان نوجوان بتائیں قرض وفاقی حکومت دے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔