ہومپاکستانسپریم کورٹ، جوڈیشل کمیشن کا 14دسمبر کو ہونے والا اجلاس موخر کر دیا گیا

سپریم کورٹ، جوڈیشل کمیشن کا 14دسمبر کو ہونے والا اجلاس موخر کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی پی ایس )سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونے والا اجلاس موخر کر دیا گیا ہے، جس میں لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹس کے لئے ایڈیشنل ججز کے ناموں پر غور ہونا تھا۔
ذرائع کے مطابق، ججز کی نامزدگی کا عمل 21دسمبر تک موخر کر دیا گیا ہے۔ بلوچستان ہائیکورٹس کیلئے ایڈیشنل ججزکے ناموں پرغورہونا تھا بلوچستان ہائی کورٹس کیلئے ججزنامزدگی کاعمل21دسمبرتک موخرکیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔