اسلام آباد(آئی پی ایس )اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے اشیاء ضروریہ کے نرخوں کا جائزہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے اشیاء ضروریہ کے حکومت کی وضع کردہ ریٹ لسٹ کا جائزہ لیا ۔حکومتی ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کے ساتھ انتباہ بھی جاری کیا گیا ۔
اے سی سیکرٹریٹ کا مختلف علاقوں کا دورہ ، اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ حکومتی ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے ، نوٹس بھی جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔