ہومپاکستانپولیس نے عالمگیر خان کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا

پولیس نے عالمگیر خان کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا

کراچی (آئی پی ایس )کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا ہے اور انہیں گھر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کی جانب سے عالمگیر خان کو حراست میں لئے جانے کی تصدیق کی گئی ہے۔
عالمگیر خان کے ترجمان نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما آج صبح ہی کراچی پہنچے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔