Thursday, February 26, 2026
ہومپاکستانڈپٹی کمشنرحمزہ شفقات اور ایس ایس پی آپریشن ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کاکورونا ایس او پیز اور منشیات کے خلاف فیصل مسجد میں خطاب

ڈپٹی کمشنرحمزہ شفقات اور ایس ایس پی آپریشن ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کاکورونا ایس او پیز اور منشیات کے خلاف فیصل مسجد میں خطاب

اسلام آباد،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات اور ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے کورونا ایس او پیز اور منشیات کے خلاف فیصل مسجد میں خطاب کیا۔ حمزہ شفقات نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچا ؤکے لئے احتیاطی تدابیر کو اپنائیں۔یس ایس پی آپریشن اسلام آباد ڈکٹر سید مصطفی تنویر نے کہا کہ علما کرام مساجد میں منشیات کے خلاف بھی آگاہی مہم کا بھرپور آغاز کریں، اسلام آباد پولیس منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کر رہی ہے اور منشیات فروشوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں،نوجوانوں کو پیغام ہے کے وہ منشیات جیسے ناسور سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔

https://twitter.com/ICTA_GoP/status/1415986267913953280

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔