اسلام آباد (سب نیوز )سپریم کورٹ نے 63 اے نظر ثانی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے 3 اکتوبر کو مختصر فیصلہ سنایا تھا،سپریم کورٹ نے تریسٹھ اے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست منظور کر لی ،اکثریتی ججز کا مختصر اور تفصیلی فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے،عدالتی فیصلہ آئین کی زبان اور اختیار کیخلاف ہیں ۔اقلیتی ججز کی رائے کو برقرار رکھا جاتاہے۔
سپریم کورٹ نے 63 اے نظر ثانی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔