ہومبریکنگ نیوزسی ڈی اے نے کے پی کے ہاؤس کیوں سیل کیا ؟ دستاویز سب نیوز نے حاصل کر لیے

سی ڈی اے نے کے پی کے ہاؤس کیوں سیل کیا ؟ دستاویز سب نیوز نے حاصل کر لیے

اسلام آباد ( سب نیوز) سی ڈی اے نےخیبرپختونخواہ ہاؤس سیل کرنے کردیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ ہاؤس کے متعدد بلاک سیل کر دیے گئے ۔

سی ڈی اے زرائع کے مطابق بلڈنگ رولر کی خلاف ورزی پر کے پی ہاؤس سیل کیا جا رہا ہے ،

سب نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق خیبرپختونخواہ ہاؤس کی لیز میں توسیع نہیں لی گئی،

خیبرپختونخواہ ہاؤس میں اجازت کے بغیر تعمیرات کی گئیں ،

خیبرپختونخواہ ہاؤس تعمیرات کی اجازت نہیں لی گئی ۔

دستاویز کے مطابق خیبرپختونخواہ ہاؤس سے کی تعمیرات کے بعد کلپیشن سرٹیفکیٹ بھی نہیں لیا گیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔