اسلام آباد ( سب نیوز) سی ڈی اے کا بڑا ایکشن ،
خیبرپختونخواہ ہاؤس سیل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ۔
خیبر پختونخواہ ہاؤس کے متعدد بلاک سیل کر دیے گئے ۔
سی ڈی اے زرائع کے مطابق بلڈنگ رولر کی خلاف ورزی پر کے پی ہاؤس سیل کیا جا رہا ہے ،
سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کے پی ہاوس سیل کر رہے ہیں ۔
اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ بھی سی ڈی اے ٹیم کے ہمراہ ہیں


