ہومتازہ ترینراولپنڈی پولیس نے دفعہ 804 نافذ کرنے کی پاداش میں مجھ پر تین مقدمات درج کرلیے،چیف آف عوامی سٹاف کے کہنے پر دوبارہ 804 نافذ کروں گا،، عامر مغل کا ٹوئٹ

راولپنڈی پولیس نے دفعہ 804 نافذ کرنے کی پاداش میں مجھ پر تین مقدمات درج کرلیے،چیف آف عوامی سٹاف کے کہنے پر دوبارہ 804 نافذ کروں گا،، عامر مغل کا ٹوئٹ

اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر مغل نے کہا ہے کہ راولپنڈی پولیس نے دفعہ 804نافذ کر نے پر میرے اوپر تین جھوٹے پرچے دیے ہیں  لیکن یاد رکھو تین ہزار جھوٹے پرچے درج کرلو جب بھی چیف آف عوامی سٹاف عمران احمد خان نیازی کا حکم ہوا دوبارہ پنڈی میں دفعہ 804 نافذ کر کے دکھائوں گا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔