Saturday, April 19, 2025
ہومUncategorizedگریڈ 20کے آفیسر وسیم حیات باجوہ ڈپٹی ڈی جی پالیسی اینڈ پلاننگ وزات ہائوسنگ اینڈ ورکس تعینات،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

گریڈ 20کے آفیسر وسیم حیات باجوہ ڈپٹی ڈی جی پالیسی اینڈ پلاننگ وزات ہائوسنگ اینڈ ورکس تعینات،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے آفیسر وسیم حیات باجوہ کو وزات ہائوسنگ اینڈ ورکس میں تعینات کر دیا۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری تحریری احکامات کے مطابق ان کی تقرری بطور ڈپٹی ڈی جی پالیسی اینڈ پلاننگ ونگ وزات ہائوسنگ اینڈ ورکس کے طور پر کی گئی ہے،وہ اس سے قبل ایف بی آر میں تعینات تھے،وسیم حیات باجوہ وفاقی ترقیاتی ادارے میں بطور ممبر پلاننگ خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔