اسلام آباد (آئی پی ایس )آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس 230کا نمبر ہونے کا امکان ۔
تفصیلات کے مطابق سید خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی شریک ہیں ۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف کی حمایت کے بعد آئینی ترمیم 230 ارکان کی حمایت سے پاس ہو سکتی ہے ۔