ہومپاکستانجماعت اسلامی کے رہنما قیصر شریف کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

جماعت اسلامی کے رہنما قیصر شریف کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

اسلام آباد:جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کے بڑے بھائی انصر شریف انتقال کر گئے ، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔