ہوماسلام آبادحکومت کا بڑا یوٹرن،اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کا فیصلہ واپس،نوٹیفیکیشن سب نیوز پر

حکومت کا بڑا یوٹرن،اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کا فیصلہ واپس،نوٹیفیکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )حکومت کا بڑا یوٹرن،اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کا فیصلہ واپس ،سب نیوز کو دستیاب احکامات کے مطابق اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کیا گیا تھا ، اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ وزرات ماحولیات کے ماتحت کام جاری رکھے ،یاد رہے کہ وزیراعظم کے حکم پر چند روز قبل اسلام آباد وائلڈ لائف منجمنٹ بورڈ کی وزرات تبدیل کی گئی تھی ۔ اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ بارے سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت بھی ہوئی تھی۔

WhatsApp Image 2024 08 09 at 06.39.55 55ff0501

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔