ہومپاکستانوفاقی حکومت کا گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ،عمران اسماعیل کی جگہ ارباب غلام رحیم کو گورنر بنائے جانے کا امکان

وفاقی حکومت کا گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ،عمران اسماعیل کی جگہ ارباب غلام رحیم کو گورنر بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد،وفاقی حکومت کا گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ، عمران اسماعیل کی جگہ ارباب غلام رحیم کو نیا گورنر سندھ بنائے جانے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،گورنر سندھ عمران اسماعیل کے مستعفی ہونے کا امکان ہے ، انکی جگہ ارباب غلام رحیم کو نیا گورنر سندھ بنائے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے چند دن قبل وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کر کے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔