ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم نے رنگ روڈ اور گندم سکینڈل کے اہم کردار،وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو عہدے سے ہٹادیا

وزیراعظم نے رنگ روڈ اور گندم سکینڈل کے اہم کردار،وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو عہدے سے ہٹادیا

اسلام آباد(سب نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے سیکرٹری آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈویژن کو ہٹا دیا۔سیکرٹری آئی ٹی کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمودکو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

049436af 0c7e 4f93 9be6 68859b241818

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔