ہوماسلام آبادنیشنل ایمرجنسی سنٹر میں ' پولیو فری پاکستان '' ورکشاپ کا انعقاد

نیشنل ایمرجنسی سنٹر میں ‘ پولیو فری پاکستان ” ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد، نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سنٹر میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او )کے فوکل پرسن کی طرف سے” پولیو فری پاکستان ”کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

ورکشاپ میں عالمی مبصرین ،اسلام آباد کے اسسٹنٹ کمشنر ز سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ورکشاپ میں شرکا نے پاکستان سے 2022تک پولیو کے مکمل خاتمے کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔