Monday, July 7, 2025
ہوماسلام آباداین ایچ اے نے سی ڈی اے میں تعینات آئی بی کے گریڈ 18کے آفیسر حافظ محمد وقاص کی خدمات مانگ لیں،مراسلہ سب نیوز پر

این ایچ اے نے سی ڈی اے میں تعینات آئی بی کے گریڈ 18کے آفیسر حافظ محمد وقاص کی خدمات مانگ لیں،مراسلہ سب نیوز پر

اسلام آباد ( سب نیوز ) این ایچ اے نے آئی بی کے گریڈ 18کے آفیسر حافظ محمد وقاص کی ڈیپیوٹیشن پر خدمات مانگ لیں۔وزات مواصلات کی جانب سے مراسلہ لکھ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹبلشمنٹ ڈویژن کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سی ڈی اے میں ڈیپیوٹیشن پر تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر اکائونٹس حافظ محمد وقاص کی خدمات تین سال کیلئے این ایچ کے حوالے کی جائیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔