اسلام آباد (آئی پی ایس )اتحادی حکومت کے رواں سال 2024-25 کے بجٹ اجلاس میں اتحادیوں سمیت اہم ترین سیاستدان غائب رہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس سے اہم ترین سیاستدان اور سینئر ارکان میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، بی این پی مینگل کے سربراہ اختر جان مینگل بھی بجٹ اجلاس سے لا تعلق رہے۔دوسری جانب ماضی میں ن لیگ کے بڑے اتحادی رہنے والے سینیئر ترین سیاستدان اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان بھی بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے نہ آئے۔
ہومبریکنگ نیوزنواز،مولانا فضل الرحمان ،بلاول بھٹو:بجٹ اجلاس میں اتحادیوں سمیت اہم ترین سیاستدان غیر حاضر رہے
نواز،مولانا فضل الرحمان ،بلاول بھٹو:بجٹ اجلاس میں اتحادیوں سمیت اہم ترین سیاستدان غیر حاضر رہے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
