ہومبریکنگ نیوزاحتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کو اضافی چارج سونپ دیا گیا

احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کو اضافی چارج سونپ دیا گیا

اسلام آباد(سب نیوز)احتساب عدالت نمبر دو کے جج محمد علی وڑائچ کو احتساب عدالت نمبر ایک کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جج محمد علی وڑائچ کو 3 ماہ کیلئے احتساب عدالت نمبر ایک کا اضافی چار سونپا گیا ہے،
وزارت قانون و انصاف نے جج محمد علی وڑائچ کو اضافی چارج سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
جج ناصر جاوید رانا کا ڈیپوٹیشن پیریڈ مکمل ہونے پر جج احتساب عدالت نمبر ایک کا عہدہ خالی ہوا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔