اسلام آباد (سب نیوز )چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سیکٹر E-12کا دورہ۔چیئر مین سی ڈی اے نے ہدایت کی ہے کہ سیکٹر E-12میں ون ونڈو فوری طور پر آپریشنل کی جائے۔سیکٹر کے حقیقی متاثرین کو پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹر سیکٹر میں قائم ء ون ونڈو سے جاری کیے جائیں۔سیکٹر کی زمین غیر قانونی قابضین سے واگذار کروا کر ترقیاتی کام مکمل کیے جائیں۔سیکٹر E-12 ترقیاتی کام تین ماہ میں مکمل کیا جائیں۔۔ترقیاتی کا موں کے معیار میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔سیکٹر E-12میں ترقیاتی کاموں کی تھرڈ پارٹی ویلڈیشن کروائی جائے۔ تر قیاتی کا موں کی تھرڈ پارٹی ویلڈیشن کے بعد کنٹریکٹر کو ادائیگی کی جائے گی۔ چیئرمین سی ڈی اے نے متاثرین اور سیکٹر کے الاٹیوں کے مسائل سنے۔
ہومبریکنگ نیوزچیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سیکٹر E-12کا دورہ،ون ونڈو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایت
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سیکٹر E-12کا دورہ،ون ونڈو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
