اسلام آباد(سب نیوز )سابق ڈائریکٹر لینڈ سی ڈی اے فرید الدین کی جواں سالہ بیٹی انتقال کر گئی جنازہ اج رات10بجے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارے کے سابق سینئر آفیسر ڈائریکٹر لینڈ فرید الدین کی جواں سالہ بیٹی انتقال کر گئی ہیںان کی نماز جنازہ آج رات 10بجے اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں آ کی جائے گی اور تدفین بھی وہیں ہو گی۔
ہوماسلام آبادسابق ڈائریکٹر لینڈ سی ڈی اے فرید الدین کی جواں سالہ بیٹی کا انتقال،جنازہ آج 10بجے ہوگا
سابق ڈائریکٹر لینڈ سی ڈی اے فرید الدین کی جواں سالہ بیٹی کا انتقال،جنازہ آج 10بجے ہوگا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
