ہومپاکستانڈائریکٹر ایف آئی اے عبدالجبار نئے آئی جی ازاد کشمیر تعینات،ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد شہزاد ندیم بخاری کا ایف آئی اے تبادلہ کر دیا گیا

ڈائریکٹر ایف آئی اے عبدالجبار نئے آئی جی ازاد کشمیر تعینات،ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد شہزاد ندیم بخاری کا ایف آئی اے تبادلہ کر دیا گیا

اسلام آباد (سب نیوز) آئی جی آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ گریڈ بیس کے عبدالجبار نئے آئی جی ازاد کشمیر تعینات کر دئیے گئے ہیں۔
عبدالجبار ڈائریکٹر ایف آئی اے زون میں تعینات تھے۔ علاؤہ ازیں ڈی آئی جی آپریشن شہزاد ندیم بخاری بھی تبدیل،شہزاد ندیم بخاری کی خدمات ایف آئی اے کے حوالے کر دی گئی۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

IMG 20240518 002606
IMG 20240518 002635

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔