Thursday, May 21, 2026
ہومبریکنگ نیوزنو مئی کے حوالے سے احتجاج،سیالکوٹ پولیس نے ریحانہ ڈار کو حراست میں لے لیا

نو مئی کے حوالے سے احتجاج،سیالکوٹ پولیس نے ریحانہ ڈار کو حراست میں لے لیا

سیالکوٹ(سب نیوز )سیالکوٹ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما ریحانہ ڈار کو حراست میں لے لیا۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جناح ہاس میں شہید کارکنان کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں شرکت سے قبل ریحانہ ڈار کو پولیس کی جانب سے حراست میں لیا گیا ۔ریحانہ ڈار تقریب میں شرکت کے لئے گھر سے نکلیں تھیں کہ لیڈی کانسٹیبلان نے انہیں حراست میں لیا۔دوسری جانب پولیس کی بھاری نفری جناح ہاس کے اطراف میں موجود ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔