ہوماسلام آبادسی ڈی اے کا بھارہ کہو میں انسداد تجاوزات آپریشن ،اے سی سیکرٹریٹ نے مکمل کور فراہم کیا

سی ڈی اے کا بھارہ کہو میں انسداد تجاوزات آپریشن ،اے سی سیکرٹریٹ نے مکمل کور فراہم کیا

اسلام آباد(آئی پی ایس )پولیس اور این ایچ اے کے باہمی اشتراک سے بھارہ کہو کے علاقے میں سی ڈی اے کے ذریعہ انسداد تجاوزات آپریشن کیا گیا۔اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے مجسٹریٹ کور فراہم کیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اسلام آباد پولیس اور این ایچ اے کے باہمی اشتراک سے بھارہ کہو میں سی ڈی اے کے ذریعہ انسداد تجاوزات آپریشن کیا گیا اس حوالے سے اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے مجسٹریٹ کور فراہم کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔