ہومپاکستانپاکستان تین سال کیلئے اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمیشن کا دوبارہ رکن منتخب

پاکستان تین سال کیلئے اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمیشن کا دوبارہ رکن منتخب

جنیوا (سب نیوز)پاکستان اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمیشن کا دوبارہ رکن منتخب ہو گیا۔
پاکستان اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمیشن کا رکن 3 برس کیلئے رکن منتخب ہوا ہے۔
اقوام متحدہ کی 54 رکنی اقتصادی وسماجی کونسل نے پاکستان کو متفقہ طورپر رکن منتخب کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔