Saturday, June 20, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزبجلی 4 روپے 92 پیسے مزید مہنگی، نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی 4 روپے 92 پیسے مزید مہنگی، نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی پی ایس )ئی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت نے بجلی مزید 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نو ٹیفکیشن کے مطابق بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فروری کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین سے اضافی وصولیاں اپریل کے بلوں میں کی جائیں گیں، بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔