Monday, June 23, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزسانحہ 9 مئی: آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، رہا کر دیا گیا

سانحہ 9 مئی: آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(سب نیوز ) ملٹری کورٹس سے 9 مئی مقدمات میں ملوث سزا پانے والے 20 افراد کو سزائیں مکمل ہونے سے قبل رہا کردیا گیا۔سپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کردی، یہ افراد اب تک 9 سے 10 ماہ کی سزا کاٹ چکے ہیں، ان افراد کو 6 اور 7 اپریل کو رہا کیا گیا۔ رہا ہونے والے والوں میں محمد ادریس، نادرخان، لال شاہ، محمد فیصل، حسن شاکر، محمد انس، عبدالجبارشامل ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔