اسلام آباد (سب نیوز )آئی جی اسلام آباد کو اکبر ناصر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ڈاکٹر اکبر ناصر کو اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وفاقی حکومت نے سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا علی ناصر رضوی پنجاب میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔


