ہومکامرسپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ مارکیٹ 85پوائنٹس کے اضافے سے 48ہزار 811پر ٹریڈ ہورہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔