ہومبریکنگ نیوزوزیر خارجہ اسحاق ڈار کل پہلے نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل پہلے نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے

برسلز(سب نیوز )وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل پہلے نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے۔ ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق دار برسلز میں ہونے والے سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ کی شرکت پاکستان کی بین الاقوامی اٹامک انرجی کے ساتھ ایٹمی توانائی کے محفوظ استعمال کے عزم کو مزید مضبوط کرے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔