اسلام آباد (سب نیوز )حماد اظہر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام جاری کر دیا، حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفی دے دیا حماد اظہر نے استعفی پارٹی قیادت کو بھجوا دیا، لکھا کہ تحریک انصاف پنجاب کی صدارت اورجنرل سیکرٹری کیعہدے سے استعفی دیتا ہوں، لیکن بطور کارکن کام کرتا رہوں گا۔
حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفی دے دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
