Sunday, May 31, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزکون بنے گا وزیراعلیٰ بلوچستان؟ پیپلز پارٹی نے نام چُن لیا

کون بنے گا وزیراعلیٰ بلوچستان؟ پیپلز پارٹی نے نام چُن لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے سرفرازبگٹی کو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے پارلیمانی ارکان اوراتحادیوں سےمشاورت کے بعد فیصلہ کیا۔

سرفراز بگٹی کو وزارت اعلیٰ کے لیے نامزد کیے جانےکا باضابطہ اعلان آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی طرف سے آج کیا جائے گا۔

بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کے لیے علی مدد جتک کے نام پر بھی غور کیا گیا تاہم حتمی مشاور کے بعد سرفراز بگٹی کے نام پر اتفاق کیا گیا۔ پی پی اتحادیوں کی جانب سے سرفراز بگٹی کی مکمل حمایت کی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔