ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات ،ریاست علی آزاد صدر صدر منتخب

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات ،ریاست علی آزاد صدر صدر منتخب

اسلام آباد(سب نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات،ریاست علی آزاد صدر صدر منتخب،جاری نتائج کے مطابق صدر کیلئے ریاست علی آزاد نے 785 علی حسین بھٹی نے490 ووٹ لیے۔ ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کیلئے نصرت پروین 776 شاہین اختر 484 ووٹ لیے۔ جوائنٹ سیکرٹری کیلئے ندیم اختر جوئیہ 676حماد سعید ڈار 577 نے ووٹ لیے۔ لائبریری سیکرٹری کیلئے علی رضا 719علی عمار513 ووٹ لیے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔