ہومبریکنگ نیوزاسمبلی کے احاطے سے کسی کوگرفتارنہیں ہو نے د وں گا:اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسمبلی کے احاطے سے کسی کوگرفتارنہیں ہو نے د وں گا:اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور (سب نیوز )عام انتخابات 2024 کے نتائج کے بعد کامیاب ہونے والے نو منتخب ارکان اسمبلی کے حلف کے بعد کئی ارکان اسمبلی حلف کی تقریب میں شامل نہیں ہوسکے تھے۔ لاہور میںاسپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان نے پنجاب اسمبلی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی کیاحاطے سے کسی کوگرفتارنہیں ہو نے د وں گا اب تک کسی نے پروڈکشن آرڈرکی درخواست نہیں دی۔ تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار میاں اسلم اقبال کے متعلق انھوں نے کہا کہ اسلم اقبال نیابھی تک حلف نہیں اٹھایااسلم اقبال پشاورہائیکورٹ کی ہدایت پرآئیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔