راولپنڈی(سب نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 فروری تک توسیع کر دی ،شیخ رشید کی جانب سے سردار عبدالرزاق ایڈوکیٹ عدالت پیش ہوئے۔
،شیخ رشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا ،کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی،شیخ رشید کو 16 جنوری کو ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے گرفتار کیا گیا تھا
