اسلام آباد،وزیرِ اعظم عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماوں وفاقی وزیر کشمیر اور گلگت بلتستان افیئرز علی امین گنڈا پور، گورنر سندھ عمران اسماعیل، سینیٹر سیف اللہ نیازی، عامر محمود کیانی اور سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کشمیر انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگوہوئی۔
وزیراعظم سے پی ٹی آئی رہنمائوں کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کشمیر انتخابات کے حوالے سے گفتگو
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
