ہومٹاپ سٹوریوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (سب نیوز) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

دوران اجلاس کابینہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری اسٹرکچرنگ کی سمری پر غور کرے گی، اس کے علاوہ نگران وفاقی کابینہ ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ بھی لے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔