ہومتازہ تریندفتر خارجہ نے پاک چین سرحد کھولنے کی منظوری دے دی

دفتر خارجہ نے پاک چین سرحد کھولنے کی منظوری دے دی

foreign officeاسلام آباد، دفتر خارجہ نے پاک چائنہ بارڈر کھولنے کیلئے درخواست کی منظوری دے دی،چین کی جانب سے بارڈر کھولنے پر رضامندی کے بعد دفتر خارجہ نے بھی منظوری دے دی، اس حوالے سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا

پاک چین بارڈر گزشتہ سال دسمبر سے ہر قسم کی تجارت کے لئے بند تھا، پاک چین بارڈر صرف سامان کی تجارت کے لئے کھولی گئی ہے اور سرحد سے کسی بھی اہلکار کے تبادلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔