ہومپاکستانوزیراعظم کی کفایت شعاری مہم میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ پیش پیش، رواں مالی سال 1 ارب 38 کروڑ 93 لاکھ 94 ہزار روپے کی بچت

وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ پیش پیش، رواں مالی سال 1 ارب 38 کروڑ 93 لاکھ 94 ہزار روپے کی بچت

اسلام آباد،وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم میںقومی اسمبلی بھی پیش پیش ہے،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے رواں مالی سال میں1 ارب 38 کروڑ 93 لاکھ 94 ہزار روپے کی بچت کی ہے۔ترجمان سیکرٹریٹ کے مطابق بچت غیر ضروری اخراجات میں کمی کے ذریعے کی گئی ہے۔ بچت قومی اسمبلی کی تاریخ کی سب سے بڑی بچت ہے۔ بچت کی گئی رقم قومی خزانے میں جمع کروا دی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔