ہومپاکستانوزیر اعظم آج ہری پور میں دس بلین ٹری سونامی پروگرام کی تقریب سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم آج ہری پور میں دس بلین ٹری سونامی پروگرام کی تقریب سے خطاب کریں گے

اسلام آباد،وزیر اعظم عمران خان آج ضلع ہری پور میں دس بلین ٹری سونامی پروگرام کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم اس موقع پر اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام کی Nature Capital of Pakistan رپورٹ پر بھی بریفنگ لیں گے اور خطاب کریں گے،اس موقع پر وزیر اعظم پودا لگائیں گے۔معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم وزیر اعظم کو دس بلین ٹری سونامی پروگرام کی کامیابیوں کے حوالے سے بریف کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔