Thursday, May 21, 2026
ہومبریکنگ نیوزجسٹس مظاہر کیخلاف کارروائی ، سپریم جوڈیشل کونسل نے اجلاس طلب کرلیا

جسٹس مظاہر کیخلاف کارروائی ، سپریم جوڈیشل کونسل نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے جبکہ سپریم کورٹ درخواست پر 15 دسمبر کو سماعت کرے گی۔
سپریم جوڈیشل کونسل جسٹس مظاہرنقوی کودو شوکاز نوٹس جاری کر چکی ہے اور انہوں نے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔