ایک سو نوے ملین پا ئونڈ کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر ملزمان کیخلاف باضابطہ سماعت کا آغاز ۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی سمیت دیگر ملزمان طلب ۔احتساب عدالت نے 6 دسمبر کو ملزمان طلب کرلیا ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نوٹس جاری کردیا۔ریفرنس میں مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ۔شہزاد اکبر ، زلفی بخاری سمیت مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی۔190 ملین پانڈ کرپشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میںہوگی۔
ایک سو نوے ملین پا ئونڈ کیس : ملزمان کیخلاف باضابطہ سماعت کا آغاز
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
