Sunday, June 29, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزملکی تاریخ میں پہلی بار سٹاک مارکیٹ نے 55 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی

ملکی تاریخ میں پہلی بار سٹاک مارکیٹ نے 55 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی

کراچی (سب نیوز) سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ملکی تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر لی۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 797 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافے کے بعد 100 انڈیکس 55 ہزار 59 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔