ہومبریکنگ نیوزراولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا

راولپنڈی(سب نیوز)راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر گور کھپور کے قریب مشکوک بیگ برآمد کیا گیاہے جس میں دھماکہ خیز مواد ملنے کا انکشاف ہواہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیم نے مشکوک ڈیوائس کا معائنہ کرکے اسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے ، مشکوک ڈیوائس میں ہائی پوٹینشنل دھماکہ خیز مواد بھرا ہو ا تھا ، بم ڈسپوژل سکواڈ کی ٹیم کی جانب سے دھماکہ خیز ڈیوائس کا معائنہ جاری ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔