Monday, June 8, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزصداقت عباسی کی جانب سے اہم اعلان جلد متوقع

صداقت عباسی کی جانب سے اہم اعلان جلد متوقع

اسلام آباد(سب نیوز)عثمان ڈار کے بعدصداقت عباسی کا اپنی سیاست سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے صدر صداقت عباسی کا اپنی سیاست سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے۔

صداقت عباسی یکم ستمبر سے غائب تھے،ذرائع کا کہنا ہے کہ صداقت عباسی کی جانب سے کچھ دیر میں بیان دیئے جانے کا امکان ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔