ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کیلئے مقرر

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 24 اگست کو کرے گا۔ اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن نے کیس سے متعلق پی ٹی آئی سے دلائل بھی طلب کر رکھے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔