Sunday, February 8, 2026
ہومشوبزبھارتی گلوکار راجو پنجابی 40 سال کی عمر میں چل بسے

بھارتی گلوکار راجو پنجابی 40 سال کی عمر میں چل بسے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی گلوکار راجو پنجابی 40 سال کی عمر میں چل بسے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راجو پنجابی ریاست ہریانہ کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج ان کی موت ہوگئی۔
رپورٹس کے مطابق گلوکار 10 دن سے اسپتال میں داخل تھے اور انہیں وینٹی لیٹر پر بھی منتقل کیا گیا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار کا آخری گانا 12 اگست کو ریلیز ہوا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔