اسلام آباد،وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پہلی بار کل ایک لاکھ 17 ہزار 852 افراد کی ویکسی نیشن کی گئی۔وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اب تک 21 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کی جاچکی، ویکسی نیشن کیلئے رجسٹریشن میں اضافہ خوش آئند ہے، 40 سال یا زائد عمر کے افراد کو رجسٹریشن کی ترغیب دیں۔
پہلی بار کل ایک لاکھ 17 ہزار 852 افراد کی ویکسی نیشن کی گئی،اسد عمر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
